عرصہ ہواایک ترک افسانہ پڑھا تھا، یہ میاں بیوی اور تین بچوں پر مشتمل گھرانے کی کہانی تھی، جو جیسے تیسے زندگی گھسیٹ رہا تھا۔ جو جمع پونجی تھی وہ گھر کے سربراہ کے علاج معالجے پر لگ چکی تھی، مگر وہ اب بھی چارپائی سے لگاہوا تھا، آخر اسی حالت میں ایک روز بچوں کو یتیم کرگیا۔ رواج کے مطابق تین روز تک پڑوس سے کھانا آتا رہا، چوتھے روز بھی وہ مصیبت کا مارا گھرانہ کھانے کا منتظر رہا مگر لوگ اپنے اپنے کام دھندوں میں لگ چکے تھے، کسی نے بھی اس گھر کی طرف توجہ نہیں دی۔ بچے باربار باہر نکل کر سامنے والے سفیدمکان...
فہرستِ صفحات
منظر نامہ شناسائی
آمدو رفت
محفوظات
-
▼
2012
(42)
-
◄
اپریل
(8)
- غریب کا بچہ انڈا چرا لے تو اسے اندھیری کوٹھڑیوں می...
- کوئی عام شخص جج کے سامنے گریبان کھول کر چلا جائے ت...
- فوج سیاچن میں کیا کررہی ہے؟
- ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ، خون ناحق کس کی گرد ن پر ہو ...
- جسے دیکھواٹھ کر پاکستان کے خلاف بولنا شروع کردیتاہے
- A Tribute to Siachen Mujahids
- پیپلزپارٹی کی حکومت کے چارسال مکمل
- ذرا تصور کیجئے
-
◄
فروری
(8)
- ذرائع ابلاغ وسیع پیمانے پر اخلاقی تباہی پھیلانے وا...
- پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹرکو تعلیم کے میدان میں کھ...
- پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹرکو تعلیم کے میدان میں ک...
- ویلنٹائن ڈے ,دنیاکی خاطر اپنی آخرت برباد کرنا خسار...
- دوست ہیرے کی مانند ہے اور بھائی سونے کی مانند
- اگر اس ماہِ مبارک میں ہم صرف ایک سنت کو ہمیشہ کے ل...
- غیرضروری اشیاءکی خریداری کو ترک کرکےطلب میں کمی لا...
- پھربھی پانچ سال پورے کرنے کی خواہش؟
-
◄
جنوری
(14)
- ناکامیوں سے کبھی حوصلہ نہیں ہارناچاہیے
- میرے وطن کے اُداس لوگو
- بیٹیاں ، رحمت خداوندی
- کوئی ان سے پوچھے اسے جانے کس نے دیا تھا ؟
- آيئے ھم سب مل کر اپنے ناراض رب کو راضی کریں
- ایک طرف ریمنڈ ڈیوس دوسری جانب ڈاکٹر عافیہ
- قوم کو حکمرانوں پر پورا اعتماد ھو تو
- ساری رات روندے رہے تے مریا کوئی نہیں
- سنو ارفع کریم
- ارفع ھم سب تم سے شرمندہ ھیں
- بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں
- آ ئو کامیابی کی طرف
- امریکہ نے کہا طالبان دہشت گرد ہیں
- آخر کب تک ؟
-
◄
اپریل
(8)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
منگل، 24 جولائی، 2012
جمعرات، 14 جون، 2012
لگے رہو منے بھائی باپ کا مال سمجھ کے
rdugardening.blogspot.com
جمعرات, جون 14, 2012
0
تبصرے


احساس محرومی، ناانصافی اورحق تلفی کی شکایت کرنے والی بلوچستان کی موجودہ حکومت نے ریاست کے وزیراعلی کے لیے ایک ارب تیس کروڑ روپے کا نیا جہاز خرید لیا ہے۔ یہ انکشاف صوبائی وزیر خزانہ میرعاصم کرد گیلو نے منگل کے روز کوئٹہ میں پوسٹ بجٹ بریفنگ کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ انیس سو نوے سے وزیراعلی کے پرانے جہاز پر چھ سے سات کروڑ روپے کا خرچہ بھی کیا لیکن اس کے باوجود دوتین حادثات ہوتے ہوتے بچ گئے۔صوبائی وزیرخزانہ نے کہا کہ چار پانچ مہینے کے بعد تو ویسے ہی ہماری حکومت جا رہی ہے۔ لیکن جو جہاز خریدا گیا ہے...
اتوار، 27 مئی، 2012
سچ یہی ہے کہ موجودہ حکمران خود ہمارے اپنے منتخب کردہ ہیں
rdugardening.blogspot.com
اتوار, مئی 27, 2012
0
تبصرے



-ایک شوہر نے اپنی پھوہڑ اور بدمزاج بیوی سے کہا " بیگم اب اِس گھر کو تم ہی جنّت بنا سکتی ہو " ۔ بیوی خوش ہو کر بولی " وہ کس طرح " ؟شوہر ٹھنڈی سانس لے کر بولا " میکے جاکر " ۔ موجودہ حکمرانوں نے پچھلے ساڑھے چار برسوں سے اِس ملک کو غریب عوام کیلیے جس طرح جہنّم بنایا ہوا ہے ، اب عوام کی بھی دِلی خواہش اُس مظلوم شوہر سے قطعی مختلف نہیں کہ موجودہ حکمران بھی جلد سے جلد ایوانِ اقتدار سے رُخصت ہو کر اپنے گھر چلے جائیں تو شائد اُن کی زندگیاں بھی آسان ہوجائیں اور وہ سُکھ کا سانس لے سکیں ۔ لیکن حکمرانوں نے بھی...
جمعرات، 10 مئی، 2012
قابل رحم ہے وہ قوم جس کا حکمران سزا یافتہ مجرم ہو
rdugardening.blogspot.com
جمعرات, مئی 10, 2012
4
تبصرے


اٹارنی جنرل نے فرمایا کہ ’’ شعرو شاعری سے سزا نہیں دی جا سکتی‘‘ لیکن انہیں شاید یہ نہیں معلوم کہ جس شعرو شاعری کا وہ حوالہ دے ہیں اس کا تعلق سزا کے فیصلے سے نہیں ہے بلکہ فیصلے سے ہٹ کر جناب جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اضافی نوٹ ہے اور اس کا تعلق بھی اخلاقیات سے ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جسٹس کھوسہ نے لبنان کے عیسائی شاعر اور فلسفی خلیل جبران کے حوالے سے جو کچھ لکھا ہے وہ فیصلے کا حصہ نہ ہوتے ہوئے بھی فیصلے کی جان ہے۔ اس سب کا تعلق بھی ا خلاقیات سے ہے لیکن اس میں غلط کیا ہے؟ یہ بات کس کو ناگوار گزری...
قابل رحم ہے وہ قوم جس کا حکمران سزا یافتہ مجرم ہو
rdugardening.blogspot.com
جمعرات, مئی 10, 2012
0
تبصرے


...
پیر، 7 مئی، 2012
پھر وکلاء گردی ، پھر ایک وکیل نے معزز جج صاحب کو جوتا دے مارا
rdugardening.blogspot.com
پیر, مئی 07, 2012
6
تبصرے


۔ ہم کدھر جارہے ہیں،اوپر سے نیچے تک قانون دانوں نے ہی قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیاہے۔بھری عدالت میں مرضی کا فیصلہ نہ آنے پر ایک وکیل نے جج صاحب کو جوتا دے مارا،یہ کوئی نئی بات نہیں بلکہ جب سے عدلیہ آزاد ہوئی ہے وکیل منہ زور ہو گئے ہیں جو لوگ عدالتوں میں جاتے ہیں ان کو اس بات کا بخوبی علم ہے کہ جج صاحبان اب ان وکلاء حضرات سے کیسے ڈرتے ہیں،کہاں کا انساف اور کہا ں کی انصاف پسندی،جس قوم کے لیڈر ،پڑھے لکھا معزز طبقہ اس طرح کی حرکتیں کرنا شروع کر دے اس کا اللہ ہی حافظ ہوگا،اگر اس روش کو نہ روگا گیا تو...
جمعرات، 3 مئی، 2012
یوم آزادی صحافت، دنیا بھر میں صحافیوں کے قتل میں 16 فیصد اضافہ، پاکستان سرفہرست
rdugardening.blogspot.com
جمعرات, مئی 03, 2012
0
تبصرے


آج پوری دنیا میں آزادیٴ صحافت کا عالمی دن تحت منایا جارہا ہے جس کا مقصد حق اور سچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں سماجی شعور کی آگاہی بھی فراہم کرنا ہے۔ دنیا بھر میں صحافیوں کے قتل میں 16فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان سرفہرست ہے۔ صحافت کی آزادی اب صرف کانفرنسوں تک محدود ہوکر رہ گئی اور حقیقت میں سچ کو فروغ دینے والے ہر صحافی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کئی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے زندگی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ پاکستان میں صحافت کی آزادی کا تصور ختم ہوکررہ گیا ہے کبھی حکومتیں...
بدھ، 25 اپریل، 2012
غریب کا بچہ انڈا چرا لے تو اسے اندھیری کوٹھڑیوں میں بند کردیا جاتا ہے
rdugardening.blogspot.com
بدھ, اپریل 25, 2012
3
تبصرے


کوئی عام شخص جج کے سامنے گریبان کھول کر چلا جائے تو اسے عدالت کی توہین تصور کیا جاتا ہے اور اُدھر اعلیٰ ترین حکومتی شخصیات نے ججوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا ہوا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت ایک کے بعد ایک حکم دیے جارہی ہے اور حکومت ان احکامات کو صرف ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکتی، پہلے انہیں جوتوں تلے خوب رگڑتی بھی ہے۔ غریب کا بچہ انڈا چرالے تو اسے اندھیری کوٹھڑیوں میں بند کردیا جاتا ہے لیکن وزیراعظم کا بیٹا کروڑوں روپے ڈکارنے کا الزام لگنے کے باوجوگلچھرے اڑاتاپھررہا ہے۔ موجودہ...
rdugardening.blogspot.com
بدھ, اپریل 25, 2012
0
تبصرے


کوئی عام شخص جج کے سامنے گریبان کھول کر چلا جائے تو اسے عدالت کی توہین تصور کیا جاتا ہے اور اُدھر اعلیٰ ترین حکومتی شخصیات نے ججوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا ہوا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت ایک کے بعد ایک حکم دیے جارہی ہے اور حکومت ان احکامات کو صرف ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکتی، پہلے انہیں جوتوں تلے خوب رگڑتی بھی ہے۔ غریب کا بچہ انڈا چرالے تو اسے اندھیری کوٹھڑیوں میں بند کردیا جاتا ہے لیکن وزیراعظم کا بیٹا کروڑوں روپے ڈکارنے کا الزام لگنے کے باوجوگلچھرے اڑاتاپھررہا ہے۔ موجودہ...
پیر، 23 اپریل، 2012
فوج سیاچن میں کیا کررہی ہے؟
rdugardening.blogspot.com
پیر, اپریل 23, 2012
0
تبصرے


نوازشریف کی سیاچن کو یکطرفہ خالی کرنے کی بات بھی انتہائی مضحکہ خیز ہے.اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سیاچن کی جنگ پاکستان اور بھارت پر بوجھ بن چکی ہے، ماہانہ کروڑوں روپے اس میں پھونکے جارہے ہیں، اگر یہی رقم فلاح وبہبود کے کاموں پر خرچ کی جائے تو بہت سے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں، لیکن معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے جتنا میاں صاحب نے بیان کیا ہے۔ وہ پوچھتے ہیں فوج سیاچن میں کیا کررہی ہے؟ میاں صاحب! فوج وہاں پر پاکستان کے دفاع کی جنگ لڑرہی ہے، سجیلے جوانوں نے بھارت کی پیش قدمی کو روکا ہوا ہے۔ نئی...
جمعرات، 19 اپریل، 2012
ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ، خون ناحق کس کی گرد ن پر ہو گا ؟
rdugardening.blogspot.com
جمعرات, اپریل 19, 2012
0
تبصرے



ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ان کے پیشے کی بنیادی اخلاقیات کے خلاف اورصوبائی حکومت کی ہٹ دھرمی غریبوں کوقتل کرنے کے مترادف ہے ۔ ینگ ڈاکٹرزکو اپنے مطالبات منوانے کے لیے کوئی دوسراراستہ اختیارکرناچاہیے یہ طریقہ مسیحائی کے منافی ہی نہیں بلکہ مسیحائی کے نام پربدنما داغ ہے۔ پنجاب حکومت اورڈاکٹروں کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں ہسپتالوں میں ہونے والی اموات ذمہ داروں کے خلاف سخت اقدام کیے جائیں، ڈاکٹروں اور صوبائی حکومت کومریضوں کو بے یارو مدد گار چھوڑنے کی بجائے مذاکرات کا راستہ اختیارکریں۔ اپنے جائز مطالبات...
جمعرات، 12 اپریل، 2012
جسے دیکھواٹھ کر پاکستان کے خلاف بولنا شروع کردیتاہے
rdugardening.blogspot.com
جمعرات, اپریل 12, 2012
6
تبصرے


جسے دیکھواٹھ کر پاکستان کے خلاف بولنا شروع کردیتاہے اور جوبراہ راست مخالفت نہیں کرتا وہ پاکستان توڑنے پر تلا ہو اہے۔ کہیں بلوچ علیحدگی پسند ہیں اور کہیں سندھی قوم پرست ۔ کچھ لوگ بلوچستان کو پاکستان سے الگ کرنا چاہتے ہیں اور کچھ سندھ کو علیحدہ ملک بنانے کے دعویدار ہیں۔ اسی اثناء میں کراچی میں ایک بار پھر مہاجر صوبے کی تحریک چل پڑی ہے۔ اس کے پیچھے کون ہے‘ یہ کوئی راز نہیں مہاجر صبوبے کی تحریک کو تقویت دینے کے لیے کانگریسی لیڈر ابوالکلام آزاد کو زندہ کردیا گیا ہے اور قیام پاکستان سے پہلے کی ان...
منگل، 10 اپریل، 2012
A Tribute to Siachen Mujahids
rdugardening.blogspot.com
منگل, اپریل 10, 2012
2
تبصرے


میں اکثر ماں سے کہتا تھااْس دن کا انتظار کرناجب دھرتی تیرے بیٹے کو پکارے گیاور ان عظیم پربتوں کے درمیان بہتےاْشو کے دریا کا نیلا پانیاور سوات کی گلیوں میں بارش کے قطروں کی طرح گرتیروشنی کی کرنیں پکاریں گی۔ ۔ ۔اور پھر اس دن کے بعدمیرا انتظار نہ کرناکہ خاکی وردی میں جانے والے اکثرسبز ہلالی میں لوٹ کر آتے ہیں۔ ۔ ۔مگر میری ماں۔ ۔ ۔آج بھی میرا انتظار کرتی ہےگھر کی چوکھٹ پہ بیٹھی لمحے گنتی رہتی ہےمیرے لیے کھانا ڈھک رکھتی ہے۔ ۔ ۔کبھی جو تمہیں میری ماں ملےتو اْس سے کہنا،وہ گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھ کرمیرا انتظار...
بدھ، 4 اپریل، 2012
پیپلزپارٹی کی حکومت کے چارسال مکمل
rdugardening.blogspot.com
بدھ, اپریل 04, 2012
0
تبصرے


پیپلزپارٹی کی حکومت کے چارسال مکمل ہوچکے ہیں۔ صدراوروزیراعظم اس پر داد طلب ہیں۔ ادھرملک بھرکے عوام کے صبرکا پیمانہ لبریزہوچکاہے۔ ہرطرف احتجاج ہے‘ مظاہرے ہیں اور حکمرانوں کے خلاف نعرے,۔یکم اپریل سے ایک بارپھرتیل وگیس کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ کرنے پرتاجرتک بلبلااٹھے ہیں۔ تاجربرادری نے سول نافرمانی کی دھمکی دے دی اور ٹرانسپورٹرز کرائے بڑھانے کا اعلان کررہے ہیں‘ پنجاب میں توکرائے بڑھابھی دیے گئے۔ ان چاربرسوں میں بدامنی‘ مہنگائی اور بیروزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہواہے‘ صنعتیں بندہورہی ہیں‘ عوام مہنگائی...
پیر، 2 اپریل، 2012
ذرا تصور کیجئے
rdugardening.blogspot.com
پیر, اپریل 02, 2012
12
تبصرے


ذرا تصور کیجئے! ایسے ملک کے بارے میں باہر کی دنیا کیا سوچے گی جس کے شہری جھوٹی مظلومیت کا ڈھنڈورا پیٹ کر غیر قانونی طریقوں سے ترقی یافتہ ممالک میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دیتے پھر رہے ہوںاور پھر ان کی کارستانیاں کوئی اور نہیں بلکہ اسی ملک میں بے نقاب ہوں جہاں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے… ذرا سوچیے! اس ملک کا کیا تصور ہوگا جس کے باشندے جھوٹی سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے اپنے ملک پر تنقید کے آرے چلاتے ہوں ۔ جی ہاں! وطن عزیز کو بدنام کے لیے ایک ایسا ہی گروہ سرگرم ہے جس کو ہم اور آپ...
پیر، 26 مارچ، 2012
واہ وکیل صاب
rdugardening.blogspot.com
پیر, مارچ 26, 2012
3
تبصرے


وزیراعظم کے وکیل اورسینیٹ میں نئے قائدایوان بیرسٹراعتزازاحسن پاکستان کے روشن خیال دانشوروں میں ایک اہم نام ہیں۔ ان کی فکرودانش کا ان کے مخالفین بھی احترام کرتے ہیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہونے اور وزیراعظم پرتوہین عدالت کے الزام میں ’’فرد جرم ‘‘ عائد ہونے کے بعد اعتزازاحسن نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل مقدمے کا دفاع شروع کیاہے۔ اس مقدمے میں بیرسٹر اعتزازاحسن کے دلائل نے دوستوں اور ناقدوں سب کو شرمندہ کرنا شروع کردیاہے۔ وہ کوئی تکنیکی نکتہ سامنے نہیں لاسکے ہیں۔ گزشتہ روز عدالت...
ہفتہ، 24 مارچ، 2012
اندھا بانٹے ریوڑیاں
rdugardening.blogspot.com
ہفتہ, مارچ 24, 2012
0
تبصرے


صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پرمختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دینے اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہید ہونے والوں میں سول و فوجی اعزازت تقسیم کیے۔کل 190اعزازات تقسیم کیے گئے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ، سیاسی رہنمائوں ، عسکری قیادت اور دیگر حکام بھی موجود تھے ، رحمن ملک، فرحت اللہ بابر ، بیگم نصرت بھٹو ، فرزانہ راجا ، گورنر سلیمان تاثیر کی اہلیہ ، شرمین عبید چنا ئے سمیت فوجی جوانوں اور اعلیٰ سول حکام اور ان کے اہل خانہ نے اعزازات...
rdugardening.blogspot.com
ہفتہ, مارچ 24, 2012
0
تبصرے


صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پرمختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دینے اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہید ہونے والوں میں سول و فوجی اعزازت تقسیم کیے۔کل 190اعزازات تقسیم کیے گئے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ، سیاسی رہنمائوں ، عسکری قیادت اور دیگر حکام بھی موجود تھے ، رحمن ملک ، فرحت اللہ بابر ، بیگم نصرت بھٹو ، فرزانہ راجا ، گورنر سلیمان تاثیر کی اہلیہ ، شرمین عبید چنائے سمیت فوجی جوانوں اور اعلیٰ سول حکام اور ان کے اہل خانہ نے اعزازات...
پیر، 12 مارچ، 2012
خیبرپختونخوا میں نصابی کتب سے قرآنی سورتوں کے اخراج کا فیصلہ
rdugardening.blogspot.com
پیر, مارچ 12, 2012
2
تبصرے


امریکی ’’وارآن ٹیرر‘‘ کے محاذوں میں ایک اہم محاذ تعلیم کا بھی ہے۔ مدارس کو ہدف بنانے سے لے کر نصاب تعلیم میں تبدیلی اہم ایجنڈا ہے۔ نصاب تعلیم میں اصلاح کے بجائے بگاڑ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ اس سلسلے میں تازہ ترین فیصلہ صوبہ خیبر پختونخوا میں نویں جماعت کی اسلامیات کی کتاب سے سورۃ الانفال‘ سورۃ الاحزاب اور سورۃ الممتحنہ کا اخراج ہے۔ یہ وہ سورتیں ہیں جن میں جہاد کی ترغیب دی گئی ہے۔ امریکا اور مغرب نے جہاد کو دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ یہ کام صوبہ خیبر پختونخوا میں اے این پی کی حکومت نے کیا ہے۔ اے این...
اتوار، 4 مارچ، 2012
امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کی پاکستان کو دھمکی
rdugardening.blogspot.com
اتوار, مارچ 04, 2012
1 تبصرے


امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے خبردارکیاہے کہ اگرپاکستان نے ایران کے ساتھ مجوزہ گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل کیاتو اسے بھی امریکا کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اب یہ پاکستانی حکمرانوں کا امتحان ہے کہ وہ پاکستان کے مفاد میں جرأت مندانہ فیصلہ کرتے ہیں یا ماضی کی طرح ہتھیارڈال دیتے ہیں۔اب یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ پاکستان کا توانائی کابحران جان بوجھ کربڑھایاگیا ہے ایک طرف بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قراردے کر بھارت کے لیے پاکستان کی منڈی کو کھول دیاگیاہے تاکہ افغانستان پر قابض امریکا اور یورپی طاقتوں...
جمعہ، 24 فروری، 2012
ذرائع ابلاغ وسیع پیمانے پر اخلاقی تباہی پھیلانے والا ہتھیاربن گئے ہیں۔
rdugardening.blogspot.com
جمعہ, فروری 24, 2012
4
تبصرے


موجودہ دور میں ذرائع ابلاغ کو غیرمعمولی طاقت حاصل ہوگئی ہے ‘ذرائع ابلاغ اورمیڈیا کی آزادی کا شوربھی ہے‘ لیکن اس شورمیں آزادی کے ساتھ ذمہ داری کا تصورپس منظرمیں چلا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے حکمرانوں کے جبرواستبدادکے سامنے تو مزاحمت کی ہے لیکن سرمایہ دارانہ ظلم واستحصال کا آلہ کاربھی بن گیاہے۔ زیادہ بہترالفاظ میں یہ کہاجاسکتاہے کہ پوری دنیا میں ذرائع ابلاغ ”وسیع پیمانے پر اخلاقی تباہی پھیلانے والا ہتھیار“بن گئے ہیں۔ پاکستان میں نائن الیون کے بعد دس برسوں میں ذرائع ابلاغ تہذیب مغرب اور سرمایہ دارانہ...
بدھ، 22 فروری، 2012
پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹرکو تعلیم کے میدان میں کھلی چھوٹ
rdugardening.blogspot.com
بدھ, فروری 22, 2012
0
تبصرے


[caption id="attachment_333" align="alignleft" width="300" caption="Educational system in Pakistan"][/caption] پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹرکو تعلیم کے میدان میں کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ یہاں اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے معیار، نصاب، اساتذہ کی اہلیت اور تنخواہوں، فیسوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پرکوئی چیک نہیں ہے۔ بھانت بھانت کے نصاب پڑھائے جارہے ہیں، اساتذہ کی اہلیت کا کوئی معیار نہیں، من مانی فیسیں وصول کی جاتی ہیں اور اچھے مسلمان اور اچھے پاکستانی تیارکرنے کی باتیں ہوا میں اڑا دی گئی ہیں۔...
rdugardening.blogspot.com
بدھ, فروری 22, 2012
0
تبصرے


پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹرکو تعلیم کے میدان میں کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ یہاں اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے معیار، نصاب، اساتذہ کی اہلیت اور تنخواہوں، فیسوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پرکوئی چیک نہیں ہے۔ بھانت بھانت کے نصاب پڑھائے جارہے ہیں، اساتذہ کی اہلیت کا کوئی معیار نہیں، من مانی فیسیں وصول کی جاتی ہیں اور اچھے مسلمان اور اچھے پاکستانی تیارکرنے کی باتیں ہوا میں اڑا دی گئی ہیں۔ یہ ملک وملت کے خلاف گہری سازش ہی، کیونکہ یہ نظامِ تعلیم ہی ہوتا ہے جو معاشرے کے عقائد و اقدارکے مطابق افراد...
منگل، 14 فروری، 2012
ویلنٹائن ڈے ,دنیاکی خاطر اپنی آخرت برباد کرنا خسارے کا سوداہے۔
rdugardening.blogspot.com
منگل, فروری 14, 2012
3
تبصرے


آج پھرعاقبت نااندیش اور مغرب کے اسیرپاکستانی ویلنٹائن ڈے منارہے ہیں۔ یہ خرافات کے سواکچھ نہیں ہے اور خود مغرب میں اس کی سند موجود نہیں کہ اس دن کا آغازکب سے اورکیوں ہوا؟ بھارتی ڈرامے بھی اس رجحان کو فروغ دے رہے ہیں حالانکہ بھارتی معاشرے میں بھی یہ بات قابل قبول نہیں ہے۔ افسوسناک با ت یہ ہے کہ ویلنٹائن ڈے کی لعنت اور فحاشی کو فروغ دینے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ٹی وی چینلز اور کچھ اخبارات آگے آگے ہیں۔ اس پر احتجاج کیاجائے تو اسے آزادی اظہارکی راہ میں رکاوٹ سمجھاجاتاہے حالانکہ مادرپدرآزادی کسی...
بدھ، 8 فروری، 2012
دوست ہیرے کی مانند ہے اور بھائی سونے کی مانند
rdugardening.blogspot.com
بدھ, فروری 08, 2012
0
تبصرے


حضرت شیخ سعدی سے کسی نے پوچھا دوست اور بھائی میں کیا فرق ہوتا ہے- شیخ سعدی فرمانے لگے " دوست ہیرے کی مانند ہے اور بھائی سونے کی مانند " وہ شخص بہت حیران ہوا اور کہنے لگا حضرت ! بھائی جو حقیقی اور سگا رشتہ ہے اسے آپ کم قیمت چیز سے منسوب کر رہے ہیں - اس میں کیا حکمت ہے ؟ شیخ سعدی نے فرمایا - سونا اگرچہ کم قیمت ہے لیکن اگر ٹوٹ جائے تو اسے پگھلا کر اصل شکل دی جا سکتی ہے جب کہ ہیرا اگر ٹوٹ جائے تو اسے اصل شکل نہیں دی جا سکتی بھائیوں میں اگر وقتی چپقلش ہو جائے...
منگل، 7 فروری، 2012
اگر اس ماہِ مبارک میں ہم صرف ایک سنت کو ہمیشہ کے لیے اپنانے کا ارادہ کرلیں تو شاید اس محبت کا ایک ادنیٰ سا حق ادا ہوسکے جس کا دعویٰ ہم ببانگ دہل کرتے ہیں
rdugardening.blogspot.com
منگل, فروری 07, 2012
0
تبصرے


اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنا جذباتیت نہیں بلکہ عبادت ہی‘ تو بھلا ہم اُن سے محبت کابرملا اظہار کیوں نہ کریں؟ کیوں نہ ڈنکا بجائیں!‘ شادیانے بجائیں! چونکہ ترقی یافتہ ممالک میں محبت کے اظہار کے لیے کچھ ایام مخصوص ہوتے ہیں لہٰذا ہم نے بھی اس کام کے لیے ربیع الاوّل کا مہینہ مخصوص کرلیا ہے۔ ادھر ربیع الاوّل کا گلی میں چاند نکلا ادھر عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اژدھام ہوا۔ گلیاں چوبارے سجا دیئے گئی‘ ممبر و محراب چمکا دیئے گئی‘ خانقاہوں‘ درباروں اور مساجد میں چراغاں کردیا گیا‘...
ہفتہ، 4 فروری، 2012
غیرضروری اشیاءکی خریداری کو ترک کرکےطلب میں کمی لائی جا سکتی ہے
rdugardening.blogspot.com
ہفتہ, فروری 04, 2012
3
تبصرے


قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا وفاقی صوبائی اورضلعی نظام بالکل ناکام ہوچکا ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں مہنگائی سے بچا و کی ایک ہی صورت نظرآتی ہے کہ عوام بالخصوص متوسط طبقہ غیرضروری اشیاءکی خریداری کو ترک کرکے طلب میں کمی لائے تاکہ قیمتوں میں استحکام آئے۔ موبائل فون کے استعمال کو صرف ضرورت کی حدتک رکھاجائے اور نوجوانوں کو اسی کے استعمال کے سلسلے میں کفایت شعاری کی عادت ڈالی جائے۔ اس کے علاوہ پیپسی‘ کوکاکولا‘ برگرجیسی غیرضروری لوازمات میں بہت حدتک کمی...
جمعرات، 2 فروری، 2012
پھربھی پانچ سال پورے کرنے کی خواہش؟
rdugardening.blogspot.com
جمعرات, فروری 02, 2012
3
تبصرے


ابھی کچھ دن پہلے ہی صدرمملکت جناب آصف علی زرداری نے فرمایاتھاکہ ہمیں پانچ سال پورے کرنے دیں تو ملک کی تقدیربدل دیں گے‘ ہم نے معیشت کو مستحکم کیاہے‘ ہم سیاست کو عبادت سمجھتے ہیں،پانچ سال پورے ہونے پر ملک کی تقدیر بدل دینے کا دعویٰ صدر مملکت نے اپنے اقتدارکے چار سال مکمل ہونے پرکیاہے اور اس عرصہ میں انہوں نے ملک کی تقدیرجس طرح بدلی ہے اور معیشت کو مستحکم کیاہے وہ سب کے سامنے ہے۔ عوام بلبلائے پھررہے ہیں، کپڑا، مکان توکجا روٹی کا حصول دشوارہوگیاہے۔ بچی کھچی مدت مل بھی گئی تو ماضی گواہ ہے کہ مستقبل میں...
پیر، 30 جنوری، 2012
ناکامیوں سے کبھی حوصلہ نہیں ہارناچاہیے
rdugardening.blogspot.com
پیر, جنوری 30, 2012
4
تبصرے


قومی کرکٹ ٹیم نے دنیا کی نمبر1 کرکٹ ٹیم انگلینڈکو عبرت ناک شکست د ے کر ٹیسٹ سیریزجیت لی۔ ابوظہبی میں منعقدہونے والی ٹیسٹ سیریزمیں مسلسل دوسری کامیابی نے پور ے پاکستان میں خوشی کی لہردوڑادی ہے۔ یہ ایک ایسی کامیابی ہے جس کا کرکٹ کے مبصرین کو وہم وگمان بھی نہیں تھا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو بہت ہی آسان ہدف دیاتھا اور اس کے پاس ڈیڑھ دن بھی تھے لیکن پاکستانی بولروں نے انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 72 رنز کے اوپر آٹ کردیا اور اس کامیابی کا سہرا ٹیم اسپرٹ کپتان مصباح الحق اور پاکستانی بالروں عبدالرحمان...
منگل، 24 جنوری، 2012
میرے وطن کے اُداس لوگو
rdugardening.blogspot.com
منگل, جنوری 24, 2012
4
تبصرے


نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو کہ کوئی تم سے حساب مانگے نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو کہ کوئی اُٹھ کر کہے یہ تم سے وفائیں اپنی ہمیں لُٹا دو وطن کو اپنے ہمیں تھما دو اُٹھو اور اُٹھکر بتا دو اُن کو کہ ہم ہیں اہل ایمان سارے نہ ہم میں کوئی صنم کدہ ہے ہمارے دل میں تو اک خُدا ہے میرے وطن کے اُداس لوگو جھکے سروں کو اُٹھا کے دیکھو قدم تو آگے بڑھا کے دیکھو ہے اک طاقت تمھارے سر پر کرے گی سایہ جو اُن سروں پر قدم قدم پر جو ساتھ دے گی اگر گرے تو سنبھال دے گی میرے وطن کے اُداس لوگو اُٹھو چلو اور وطن سنبھ...
بیٹیاں ، رحمت خداوندی
rdugardening.blogspot.com
منگل, جنوری 24, 2012
5
تبصرے


حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مسکین عورت اپنی دو بیٹیاں اٹھائے ہوئے میرے پاس آئی تو میں نے تین کھجوریں اسے کھانے کیلئے دیں۔ اس نے ان دونوں کو ایک ایک کھجور دے دی اور باقی ایک کھجور اپنے منہ کی طرف اٹھائی تاکہ اسے کھائے لیکن وہ بھی اس کی دونوں بیٹیوں نے کھانے کیلئے مانگ لی۔ پس اس نے اس کھجور کے، جسے وہ کھانا چاہتی تھی، دو ٹکڑے کیے اور ان دونوں بیٹوں کو دے دیے۔ مجھے اس کی یہ بات بہت اچھی لگی، پس اس نے جو کیا تھا میں نے اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا تو آپ نے فرمایا:...
کوئی ان سے پوچھے اسے جانے کس نے دیا تھا ؟
rdugardening.blogspot.com
منگل, جنوری 24, 2012
2
تبصرے


سینیٹ میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی قرار داد منظور کرلی گئی‘ انہیں وطن واپسی پر گرفتا رکرلیا جائے گا‘ قرار داد رضا ربانی نے تمام جماعتوں کی جانب سے پیش کی۔ قرار داد کے مطابق پرویز مشرف نے 2 مرتبہ آئین کو معطل کیا اور بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کے قتل میں معاونت کی۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے بلوچستان کے عوام کے خلاف ریاستی قوت کا استعمال کیا‘ مشرف نے غیر ممالک سے تحریری معاہدے کرکے قومی سلامتی کو نقصان بھی پہنچایا۔ پرویز مشرف نے وفاق کو بھی نقصان پہنچایا...
پیر، 23 جنوری، 2012
آيئے ھم سب مل کر اپنے ناراض رب کو راضی کریں
rdugardening.blogspot.com
پیر, جنوری 23, 2012
3
تبصرے


حضرت موسی کلیم اللہ نے مالک عرش و فرش سے عرض کیاے کائنات کے مالک و خالق آپ آسمانوں پر رھتے ھیں اور ھم زمین پرکیسے پتہ چلے گا کہ آپ ھم سے راضی ھیں یا ناراض ھیں ؟اللہ تعالی نے فرمایا، اے موسٌى ،جب تمھارے اوپر اچھے لوگ حاکم بن جايئںمال دار سخی بن جايئں موسم کے مطابق بارشیں ھوںتو سمجہ لینا کہ تمھارا رب تم سے راضی ھےاورجب بدترین لوگ تمھارے حاکم بن جايئںمالدار بخیل بن جايئں اور موسم کی بارشیں رک جايئںتو سمجہ لینا اللہ تعالی ناراض ھے زمین والوں سے تواب جب هم اپنے پاکستان کے بدترین حاکم کو دیکھہ کر مالدار...
اتوار، 22 جنوری، 2012
ایک طرف ریمنڈ ڈیوس دوسری جانب ڈاکٹر عافیہ
rdugardening.blogspot.com
اتوار, جنوری 22, 2012
5
تبصرے


جنوری میں عبادالرحمن، فیضان اور فہیم کی شہادت کو ایک سال ہوگیا۔ امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے مزنگ میں پاکستان کے دل لاہور کی بارونق سڑک پر فیضان اور فہیم کو دن دہاڑے قتل کردیا تھا، اور عباد کو گاڑی تلے کچل ڈالا تھا۔ ان شہدا میں سے ایک کا بچہ ابھی دنیا میں نہیں آیا تھا۔ فہیم کی بیوہ نے خود کشی کرلی تھی، فیضان کی بیوہ کس حال میں ہے اور دیگر شہدا کے والدین کے دن رات کیسے گزر رہے ہیں، عوام میں بہت کم ایسے ہوں گے جو اس سے واقف ہوں۔ جنوری یہ واقعہ ہوا اور مارچ میں ریمنڈ ڈیوس مکمل پروٹوکول کے ساتھ لاہور...
قوم کو حکمرانوں پر پورا اعتماد ھو تو
rdugardening.blogspot.com
اتوار, جنوری 22, 2012
1 تبصرے


اگر حکمرانوں کو قوم پر اور قوم کو حکمرانوں پر پورا اعتماد ھو اور قوم ایمانداری کے ساتھ یہ سمجھے کہ اس کے سربراہ درحقیقت اس کی فلاح کے لیے کام کر رھے ھیں تو ایک قوم کو باھر سے سود پر قرض مانگنے کی صورت پیش نہیں آ سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کے اندر جو ٹیکس لگائے جائیں گے وہ سو فیصدی وصول ھوں گے اور سو فیصدی ھی وہ قوم کی ترقی پر خرچ ھوں گے ۔۔ وصولیابی اور خرچ میں بےایمانی نہیں ھو گی ۔ میرا اندازہ ھے کہ پاکستان میں اگر اسلامی اصولوں کا تجربہ کیا جائے تو شاید بہت جلدی پاکستان دوسروں سے قرض لینے کے...
جمعرات، 19 جنوری، 2012
ساری رات روندے رہے تے مریا کوئی نہیں
rdugardening.blogspot.com
جمعرات, جنوری 19, 2012
12
تبصرے


کچھ لوگوںکاخیال ہے کہ آج 19جنوری کادن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھاجائے گا،مگرمیں سوچتاہوں کہ بھلا کیوں رکھاجائے گا لوگ کہتے ہیں کہ آج وزیراعظم عدالت میں پیش ہوئے لیکن زراسوچیےکہ فائدہ کس کوہوااورنقصان کس کوسب سے بڑافائدہ توجناب اعتزازاحسن کوہواجنہیں کروڑوںروپیہ حکومت پاکستان کی طرف سے وکالت کی فیس مل گی یاپھروزیراعظم پاکستان کوجوکہتے ہیں کہ میرانام تاریخ میں زندہ رہے گاکہ میں عدالت میں پیش ہوگیااورنقصان کس کاہوامیرے جیسے اٹھارہ کروڑعوام کاجو سوچتے ہی رہے کہ ہمارے خرچے پرکوئی تو تاریخ میں...
پیر، 16 جنوری، 2012
سنو ارفع کریم
rdugardening.blogspot.com
پیر, جنوری 16, 2012
12
تبصرے


سنو ارفع کریم تمھاری المناک موت پر یہ بے غیرت حکمران اور سیاست دان تو ایک لفظ نہ بول سکے مگر اس آسمان کو آج جی بھر کے رونا آیا ۔ ارفع میری بچی تیری جدائی پر سارے پاکستان کے ساتھ ساتھ آسمان بھی رویا ۔ پورے پاکستان میں موسم کی پہلی بارش تیری موت پر نوحہ خواں رہی ۔ واقعی آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرتا ر ھا ۔ پاکستان کی آنے والی نسلیں تجھ پر فخر کرتی رہیں گی...
اتوار، 15 جنوری، 2012
ارفع ھم سب تم سے شرمندہ ھیں
rdugardening.blogspot.com
اتوار, جنوری 15, 2012
7
تبصرے


سر درد کا علاج بھی امریکہ اور یورپ میں کروانے والے ھمارے حکمرانوں تم ارفع کریم کے قاتل ھو ۔ ۔ اربوں روپے ایک ایک جلسہ پر خرچ کرنے والے نواز شریف ، زرداری ،عمران خا ں اور الطاف حسین تم سب ارفع کریم کے قاتل ھو ، تم نے پاکستا ن کے ہیرے کو ما ردیا ۔ ارفع ھم سب تم سے شرمندہ ھیں میری بچی مگر ہم مجبور ہیں ان بے غیرتوں کے ہات...
بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں
rdugardening.blogspot.com
اتوار, جنوری 15, 2012
0
تبصرے


تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتینرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتیرداؤں جیسی ہوتی ہیں بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں بیٹیاں اَن کہی صداؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی جھکا سکیں، کبھی مٹا سکیں بیٹیاں اناؤں جیسی ہوتی ہیںکبھی ہنسا سکیں، کبھی رلا سکیں کبھی سنوار سکیں،...
آ ئو کامیابی کی طرف
rdugardening.blogspot.com
اتوار, جنوری 15, 2012
0
تبصرے


ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے کامیابی مل جائے لیکن جب مسجد سے آواز آتی ہے "حی علی الفلاح" ( ) تو کوئی زحمت نہیں کرتا ۔ جس چیز کو انسان ساری زندگی ہر جگہ تلاش کرتا رہا ہے وہ خود اسے اپنی طرف بلا رہی ہے...
ہفتہ، 14 جنوری، 2012
امریکہ نے کہا طالبان دہشت گرد ہیں
rdugardening.blogspot.com
ہفتہ, جنوری 14, 2012
2
تبصرے


امریکہ نے کہا ، طالبان ، دہشت گرد ہیںتو ہمارے سب دانشوروں اور سیاست دانوں نے ایک زبان ہوکر طالبان پر لعنت ملامت شروع کر دی آپ کو یاد ہوگا ، کسی زمانے میں ، طالبان سے مزاکرات کی بحث شروع ہوئی تو اس بات پر شدید تنقید ہوئی تھی کہ قاتلوں ، دشت گردوں سے صرف طا قت سے نمٹا جاۓ مگر آج جب امریکا نے کہا طالبان سے مذاکرات کریں گے تو سب دانشوروں اور راہ نماؤں کو طالبان سے مذاکرات میں ہی نجات نظر آرہی ...
جمعہ، 13 جنوری، 2012
آخر کب تک ؟
rdugardening.blogspot.com
جمعہ, جنوری 13, 2012
0
تبصرے


شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں نیو اڈا کے مقام پر ڈرون طیارے نے گاڑی پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہوگئےہ...
.