فہرستِ صفحات
منظر نامہ شناسائی
آمدو رفت
محفوظات
-
▼
2012
(42)
-
▼
فروری
(8)
- ذرائع ابلاغ وسیع پیمانے پر اخلاقی تباہی پھیلانے وا...
- پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹرکو تعلیم کے میدان میں کھ...
- پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹرکو تعلیم کے میدان میں ک...
- ویلنٹائن ڈے ,دنیاکی خاطر اپنی آخرت برباد کرنا خسار...
- دوست ہیرے کی مانند ہے اور بھائی سونے کی مانند
- اگر اس ماہِ مبارک میں ہم صرف ایک سنت کو ہمیشہ کے ل...
- غیرضروری اشیاءکی خریداری کو ترک کرکےطلب میں کمی لا...
- پھربھی پانچ سال پورے کرنے کی خواہش؟
-
▼
فروری
(8)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بدھ، 22 فروری، 2012
rdugardening.blogspot.com
بدھ, فروری 22, 2012
0
تبصرے
پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹرکو تعلیم کے میدان میں کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ یہاں اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے معیار، نصاب، اساتذہ کی اہلیت اور تنخواہوں، فیسوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پرکوئی چیک نہیں ہے۔ بھانت بھانت کے نصاب پڑھائے جارہے ہیں، اساتذہ کی اہلیت کا کوئی معیار نہیں، من مانی فیسیں وصول کی جاتی ہیں اور اچھے مسلمان اور اچھے پاکستانی تیارکرنے کی باتیں ہوا میں اڑا دی گئی ہیں۔ یہ ملک وملت کے خلاف گہری سازش ہی، کیونکہ یہ نظامِ تعلیم ہی ہوتا ہے جو معاشرے کے عقائد و اقدارکے مطابق افراد تیار کرتا ہے اور اگر یہ پراسیس رک جائے تو قومیں با نجھ ہوجاتی ہیں۔ پاکستان میں نظام تعلیم کے سا تھ جوکچھ ہورہا ہے وہ اس امرکا مظہر ہے کہ قوم کی قیادت ایسے ہاتھوں میں ہے جن کو ملک کی سالمیت،بقا اور اس کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت سے کوئی دلچسپی نہیں،
اس تحریر کو
Aside
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے
.
0 تبصرے:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔