پیر، 30 جنوری، 2012

ناکامیوں سے کبھی حوصلہ نہیں ہارناچاہیے

4 تبصرے
قومی کرکٹ ٹیم نے دنیا کی نمبر1 کرکٹ ٹیم انگلینڈکو عبرت ناک شکست د ے کر ٹیسٹ سیریزجیت لی۔ ابوظہبی میں منعقدہونے والی ٹیسٹ سیریزمیں مسلسل دوسری کامیابی نے پور ے پاکستان میں خوشی کی لہردوڑادی ہے۔ یہ ایک ایسی کامیابی ہے جس کا کرکٹ کے مبصرین کو وہم وگمان بھی نہیں تھا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو بہت ہی آسان ہدف دیاتھا اور اس کے پاس ڈیڑھ دن بھی تھے لیکن پاکستانی بولروں نے انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 72 رنز کے اوپر آٹ کردیا اور اس کامیابی کا سہرا ٹیم اسپرٹ کپتان مصباح الحق اور پاکستانی بالروں عبدالرحمان...

منگل، 24 جنوری، 2012

میرے وطن کے اُداس لوگو

4 تبصرے
نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو کہ کوئی تم سے حساب مانگے نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو کہ کوئی اُٹھ کر کہے یہ تم سے وفائیں اپنی ہمیں لُٹا دو وطن کو اپنے ہمیں تھما دو اُٹھو اور اُٹھکر بتا دو اُن کو کہ ہم ہیں اہل ایمان سارے نہ ہم میں کوئی صنم کدہ ہے ہمارے دل میں تو اک خُدا ہے میرے وطن کے اُداس لوگو جھکے سروں کو اُٹھا کے دیکھو قدم تو آگے بڑھا کے دیکھو ہے اک طاقت تمھارے سر پر کرے گی سایہ جو اُن سروں پر قدم قدم پر جو ساتھ دے گی اگر گرے تو سنبھال دے گی میرے وطن کے اُداس لوگو اُٹھو چلو اور وطن سنبھ...

بیٹیاں ، رحمت خداوندی

5 تبصرے
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مسکین عورت اپنی دو بیٹیاں اٹھائے ہوئے میرے پاس آئی تو میں نے تین کھجوریں اسے کھانے کیلئے دیں۔ اس نے ان دونوں کو ایک ایک کھجور دے دی اور باقی ایک کھجور اپنے منہ کی طرف اٹھائی تاکہ اسے کھائے لیکن وہ بھی اس کی دونوں بیٹیوں نے کھانے کیلئے مانگ لی۔ پس اس نے اس کھجور کے، جسے وہ کھانا چاہتی تھی، دو ٹکڑے کیے اور ان دونوں بیٹوں کو دے دیے۔ مجھے اس کی یہ بات بہت اچھی لگی، پس اس نے جو کیا تھا میں نے اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا تو آپ نے فرمایا:...

کوئی ان سے پوچھے اسے جانے کس نے دیا تھا ؟

2 تبصرے
سینیٹ میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی قرار داد منظور کرلی گئی‘ انہیں وطن واپسی پر گرفتا رکرلیا جائے گا‘ قرار داد رضا ربانی نے تمام جماعتوں کی جانب سے پیش کی۔ قرار داد کے مطابق پرویز مشرف نے 2 مرتبہ آئین کو معطل کیا اور بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کے قتل میں معاونت کی۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے بلوچستان کے عوام کے خلاف ریاستی قوت کا استعمال کیا‘ مشرف نے غیر ممالک سے تحریری معاہدے کرکے قومی سلامتی کو نقصان بھی پہنچایا۔ پرویز مشرف نے وفاق کو بھی نقصان پہنچایا...

پیر، 23 جنوری، 2012

آيئے ھم سب مل کر اپنے ناراض رب کو راضی کریں

3 تبصرے
حضرت موسی کلیم اللہ نے مالک عرش و فرش سے عرض کیاے کائنات کے مالک و خالق آپ آسمانوں پر رھتے ھیں اور ھم زمین پرکیسے پتہ چلے گا کہ آپ ھم سے راضی ھیں یا ناراض ھیں ؟اللہ تعالی نے فرمایا، اے موسٌى ،جب تمھارے اوپر اچھے لوگ حاکم بن جايئںمال دار سخی بن جايئں موسم کے مطابق بارشیں ھوںتو سمجہ لینا کہ تمھارا رب تم سے راضی ھےاورجب بدترین لوگ تمھارے حاکم بن جايئںمالدار بخیل بن جايئں اور موسم کی بارشیں رک جايئںتو سمجہ لینا اللہ تعالی ناراض ھے زمین والوں سے تواب جب هم اپنے پاکستان کے بدترین حاکم کو دیکھہ کر مالدار...

اتوار، 22 جنوری، 2012

ایک طرف ریمنڈ ڈیوس دوسری جانب ڈاکٹر عافیہ

5 تبصرے
جنوری میں عبادالرحمن، فیضان اور فہیم کی شہادت کو ایک سال ہوگیا۔ امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے مزنگ میں پاکستان کے دل لاہور کی بارونق سڑک پر فیضان اور فہیم کو دن دہاڑے قتل کردیا تھا، اور عباد کو گاڑی تلے کچل ڈالا تھا۔ ان شہدا میں سے ایک کا بچہ ابھی دنیا میں نہیں آیا تھا۔ فہیم کی بیوہ نے خود کشی کرلی تھی، فیضان کی بیوہ کس حال میں ہے اور دیگر شہدا کے والدین کے دن رات کیسے گزر رہے ہیں، عوام میں بہت کم ایسے ہوں گے جو اس سے واقف ہوں۔ جنوری یہ واقعہ ہوا اور مارچ میں ریمنڈ ڈیوس مکمل پروٹوکول کے ساتھ لاہور...

قوم کو حکمرانوں پر پورا اعتماد ھو تو

1 تبصرے
اگر حکمرانوں کو قوم پر اور قوم کو حکمرانوں پر پورا اعتماد ھو اور قوم ایمانداری کے ساتھ یہ سمجھے کہ اس کے سربراہ درحقیقت اس کی فلاح کے لیے کام کر رھے ھیں تو ایک قوم کو باھر سے سود پر قرض مانگنے کی صورت پیش نہیں آ سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کے اندر جو ٹیکس لگائے جائیں گے وہ سو فیصدی وصول ھوں گے اور سو فیصدی ھی وہ قوم کی ترقی پر خرچ ھوں گے ۔۔ وصولیابی اور خرچ میں بےایمانی نہیں ھو گی ۔ میرا اندازہ ھے کہ پاکستان میں اگر اسلامی اصولوں کا تجربہ کیا جائے تو شاید بہت جلدی پاکستان دوسروں سے قرض لینے کے...

جمعرات، 19 جنوری، 2012

ساری رات روندے رہے تے مریا کوئی نہیں

12 تبصرے
کچھ لوگوںکاخیال ہے کہ آج 19جنوری کادن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھاجائے گا،مگرمیں سوچتاہوں کہ بھلا کیوں رکھاجائے گا لوگ کہتے ہیں کہ آج وزیراعظم عدالت میں پیش ہوئے لیکن زراسوچیےکہ فائدہ کس کوہوااورنقصان کس کوسب سے بڑافائدہ توجناب اعتزازاحسن کوہواجنہیں کروڑوںروپیہ حکومت پاکستان کی طرف سے وکالت کی فیس مل گی یاپھروزیراعظم پاکستان کوجوکہتے ہیں کہ میرانام تاریخ میں زندہ رہے گاکہ میں عدالت میں پیش ہوگیااورنقصان کس کاہوامیرے جیسے اٹھارہ کروڑعوام کاجو سوچتے ہی رہے کہ ہمارے خرچے پرکوئی تو تاریخ میں...

پیر، 16 جنوری، 2012

سنو ارفع کریم

12 تبصرے
سنو ارفع کریم  تمھاری المناک موت پر یہ بے غیرت حکمران اور سیاست دان تو ایک لفظ نہ بول سکے  مگر اس آسمان کو آج جی بھر کے رونا آیا ۔ ارفع میری بچی تیری جدائی پر سارے پاکستان کے ساتھ ساتھ آسمان بھی رویا ۔ پورے پاکستان میں موسم کی پہلی بارش تیری موت پر نوحہ خواں رہی ۔ واقعی آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرتا ر ھا ۔ پاکستان کی آنے والی نسلیں تجھ پر فخر کرتی رہیں گی...

اتوار، 15 جنوری، 2012

ارفع ھم سب تم سے شرمندہ ھیں

7 تبصرے
سر درد کا علاج بھی امریکہ اور یورپ میں کروانے والے ھمارے حکمرانوں تم ارفع کریم کے قاتل ھو ۔ ۔ اربوں روپے ایک ایک جلسہ پر خرچ کرنے والے نواز شریف ، زرداری ،عمران خا ں اور الطاف حسین تم سب ارفع کریم کے قاتل ھو ، تم نے پاکستا ن کے ہیرے کو ما ردیا ۔ ارفع ھم سب تم سے شرمندہ ھیں میری بچی مگر ہم مجبور ہیں ان بے غیرتوں کے ہات...

بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں

0 تبصرے
تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتینرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتیرداؤں جیسی ہوتی ہیں بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں بیٹیاں اَن کہی صداؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی جھکا سکیں، کبھی مٹا سکیں بیٹیاں اناؤں جیسی ہوتی ہیںکبھی ہنسا سکیں، کبھی رلا سکیں کبھی سنوار سکیں،...

آ ئو کامیابی کی طرف

0 تبصرے
ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے کامیابی مل جائے لیکن جب مسجد سے آواز آتی ہے "حی علی الفلاح" (  ) تو کوئی زحمت نہیں کرتا ۔ جس چیز کو انسان ساری زندگی ہر جگہ تلاش کرتا رہا ہے وہ خود اسے اپنی طرف بلا رہی ہے...

ہفتہ، 14 جنوری، 2012

امریکہ نے کہا طالبان دہشت گرد ہیں

2 تبصرے
امریکہ نے کہا ، طالبان ، دہشت گرد ہیںتو ہمارے سب دانشوروں اور سیاست دانوں نے ایک زبان ہوکر طالبان پر لعنت ملامت شروع کر دی آپ کو یاد ہوگا ، کسی زمانے میں ، طالبان سے مزاکرات کی بحث شروع ہوئی تو اس بات پر شدید تنقید ہوئی تھی کہ قاتلوں ، دشت گردوں سے صرف طا قت سے نمٹا جاۓ مگر آج جب امریکا نے کہا طالبان سے مذاکرات کریں گے تو سب دانشوروں اور راہ نماؤں کو طالبان سے مذاکرات میں ہی نجات نظر آرہی ...

جمعہ، 13 جنوری، 2012

آخر کب تک ؟

0 تبصرے
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں نیو اڈا کے مقام پر ڈرون طیارے نے گاڑی پر 2 میزائل داغے  جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہوگئےہ...
.