اتوار، 31 مارچ، 2013
جیو طلعت حسین
اتوار, مارچ 31, 2013
3
تبصرے
جمعرات، 28 مارچ، 2013
ہمارے غریب حکمران
جمعرات, مارچ 28, 2013
0
تبصرے
اتوار، 24 مارچ، 2013
ارتھ ڈے ، لگے رہو قوم کو بیوقوف بنانے
اتوار, مارچ 24, 2013
3
تبصرے
بدھ، 20 مارچ، 2013
آمنہ مسعود جنجوعہ ،مردوں کے معاشرہ میں بہادری ،ہمت اور صبر کے کوہ گراں کی علامت
بدھ, مارچ 20, 2013
1 تبصرے
ہفتہ، 16 مارچ، 2013
قومی اسمبلی کی پانچ سالہ پارلیمانی کارروائی، 23 ارکان کچھ نہ بولے
ہفتہ, مارچ 16, 2013
1 تبصرے
)پیر، 25 فروری، 2013
ھائے کرپشن
پیر, فروری 25, 2013
4
تبصرے
جمعہ، 22 فروری، 2013
روشن پاکستان
جمعہ, فروری 22, 2013
11
تبصرے
فیس بک پر چیٹ کرتے ہوئے اس نے اچانک پوچھا
ہواز دا ویدر ٹو یور کنٹری؟
میں نے فوراً جواب دیا
ونڈرفل اینڈ مچ پلیزنٹ، رین ن رین ایوری وئر این سنو فالنگ
اس کے رپلائی نے مجھے حیرت کے سمند ر میں ڈبو دیا۔
اس نے لکھا
Whaaaaaaaaaaaaaaaaatttttt
R U Right
Is it in Pakistan .I always think nothing in ur country only deserts no roads, no
education, no electricity Only terrorist every where
میں اس کو پاکستان کے بارے میں بتانا شروع کیا تو اس کی آنکھیں کھلنا شروع ہوئیں،
پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے،پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے،
پاکستان ان چند خوش نصیب ملکوں میں شمار ہوتا ہے جہاں چارون موسم آتے ہیں،
پاکستان کی کاٹن دنیا کی بہترین کاٹن تصور کی جاتی ہے،
پاکستان کے کرنل باسمتی کا دنیا میں کوئی متبادل نہیں،
تب ذہن میں آیا کہ فیس بک پر کوئی ایسا پیچ بنایا جائے جس سے وطن عزیز کا ہر روشن پہلو نمایاں ہو
جہاں سے دنیا کو یہ پیغام جائے کہ ہم دہشت گرد نہیں پرامن شہری ہیں
ہمارے ملک کے شمالی علاقوں کاحسن کسی طور سوئزر لینڈ سے کم نہیں
میں نے "روشن پاکستان"کے نام سے فیس بک پر پیج بناے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ہم پاکستان کے مثبت پہلوئوں کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کریں گے
یہ بات میرے ذہن میں کھٹک رہی ہے کہ" روشن پاکستان" اردو نام ہے اس کا اگر کوئی انگلش نام تلاش کرلیا جائے تو بہتر ہے
آپ کی قیمتی آراء کا منتظر رہوں گا







