وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے بعض وزرا اور اہم شخصیات کے شدید دبائو پر حکومت کی مدت پوری ہونے سے 23 روز قبل 40ارب روپے کی سبسڈی اور باقاعدہ طریقہ کار کے تحت منظور نہ ہونے والے بعض منصوبوں کی 2 ارب روپے کی ادائیگیوں سے انکار پر موجودہ دور حکومت کی سب سے طاقتور ترین سمجھی جانے والی بیورو کریٹ وفاقی سیکرٹری نرگس سیٹھی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ صدر زرداری پر نواز شریف دور میں بننے والے کرپشن کے مقدمات کے شریک ملزم اور وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے شوہر کے طور پر آصف زرداری کیلیے پی ایس او کی خدمات انجام دینے...
پیر، 25 فروری، 2013
جمعہ، 22 فروری، 2013
روشن پاکستان
rdugardening.blogspot.com
جمعہ, فروری 22, 2013
11
تبصرے


فیس بک پر چیٹ کرتے ہوئے اس نے اچانک پوچھا ہواز دا ویدر ٹو یور کنٹری؟میں نے فوراً جواب دیا ونڈرفل اینڈ مچ پلیزنٹ، رین ن رین ایوری وئر این سنو فالنگاس کے رپلائی نے مجھے حیرت کے سمند ر میں ڈبو دیا۔اس نے لکھاWhaaaaaaaaaaaaaaaaattttttR U Right Is it in Pakistan .I always think nothing in ur country only deserts no roads, no education, no electricity Only terrorist every where میں اس کو پاکستان کے بارے میں بتانا شروع کیا تو اس کی آنکھیں کھلنا شروع ہوئیں،پاکستان میں دنیا کی...
اتوار، 17 فروری، 2013
کینیڈین شہریت چھوڑ دی تو امت کی رہنمائی کون کریگا
rdugardening.blogspot.com
اتوار, فروری 17, 2013
3
تبصرے



ایک میراثن کی شادی سید صاحب سے ہو گئی۔ گرمیوں کے موسم میں میراثن اپنے گھر کے باہر کیکر کے درخت کے نیچے بیٹھی تھی۔ جب زیادہ گرمی لگی تو میراثن نے کپڑے کو پنکھے کی طرح ہلا کر ہوا لینا شروع کر دی۔ تھوڑی دیر بعد کچھ اور خواتین بھی وہاں آ گئیں، تو میراثن نے گرمی سے تنگ آکر کہا
”ساڈا ایہہ حال اے تے ساڈی امت دا کی حال ہووے دا“
یہی حال جناب خود ساختہ شیخ الاسلام کا ہے ایسے رہنمائی کرنے والے تو ایک اینٹ اٹھائیں نیچے سے دس نکل آتے ہیں۔ پاکستان میں لاکھوں جید علماءکرام موجود ہیں۔ آج تک کسی نے بھی امت کی رہنمائی...
منگل، 5 فروری، 2013
میں خاندانی فرانسیسی عورت ہوں اور میرا دین اسلام ہے
rdugardening.blogspot.com
منگل, فروری 05, 2013
0
تبصرے


برقعے میں لپٹی، چہرے پر نقاب لئے ایک مسلمان خاتون فرانس کی ایک سپر مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعدکیش کاؤنٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑھی اتفاق سے کاؤنٹر پر اُس سے پہلےایک فیشن ایبل عورت پیسے دینے کیلئے کھڑی تھی۔ جو اپنے نین نقش اورلہجے سے عرب لگ رہی تھی عربانی نے حجاب میں لپٹی عورت کو حقارت سے دیکھا اور اپنے غصے کے اظہار کیلئے اپنی سامان والی ٹوکری کو کاؤنٹر پر پٹخ کر رکھااور بڑبڑاتے ہوئے سامان کاؤنٹر پر ڈالنے لگی یہ حجاب والی بہن نہایت صبر اور...
.