
اگر آپ کوقومی اخبارات کے سنڈے ایڈیشن دیکھنے کا اتفاق ہو تو بعض اوقات آدھے سے زائد صفحات خود ساختہ اور نام نہاد عاملوں اور نجومیوں کے اشتہارات سے بھرے ہوتے ہیں جہاں انہوں نے بڑے عجیب و غریب نام رکھے ہوتے ہیں اور اگر ان کے دعوؤں کا مطالعہ کریں تو بندہ حیران رہ جاتا ہے کہ اگر سب کچھ کر نا ان کے ہی بائیں ہاتھ کا کھیل ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی جناب اپنا ایمان داؤ پر لگتا محسوس ہوتا ہے،مثلاً ایک سو سالہ سنیاسی با با جی کہتے ہیں ، رشتوں کی بندش ، رزق کا...