tag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post6639465213153421148..comments2023-05-04T18:21:22.360+05:00Comments on مصطفےٰ ملک کا بلاگ : مائی جھوٹ بولتی ہےrdugardening.blogspot.comhttp://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-30039885012746527932013-12-10T19:05:46.476+05:002013-12-10T19:05:46.476+05:00ایک نہیں کتنے ہی ایسے کربناک واقعات ہوں گے ۔ ایک نہیں کتنے ہی ایسے کربناک واقعات ہوں گے ۔ Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-84705257833735594362013-12-08T13:48:24.468+05:002013-12-08T13:48:24.468+05:00ایسے حالت میں پولیس والے بےچارے کیا کرسکتے ہیں۔
مع...ایسے حالت میں پولیس والے بےچارے کیا کرسکتے ہیں۔
معمولی ادھر اُدھر کریں تو یہ بے چارے بھی فاقے کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں

اس میں سارے کا سارا قصور سیاست دانوں کا ہے۔مائی خود کش حملہ نہیں کرے گی تو اور کیا کرے گی۔

بات اس وقت بنتی جب اسکو بار بار میڈیا پر لایا جاتا،اور جب تک ملزمان کیفر کردار تک نہ پہنچتے ،انکی پٹی چلائی جاتی۔منصور مکرمhttp://www.mansoorurdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-47330408041561351812013-12-06T19:48:13.283+05:002013-12-06T19:48:13.283+05:00پولیس کا جو نظام ہمیں ہندوستان پر قابض انگریز بنا ...پولیس کا جو نظام ہمیں ہندوستان پر قابض انگریز بنا کر دے ہم نے اُس میں بہتری لانے کی بجائے اور ابتر کر دیا ہوا ہے ۔ لیکن بات صرف پولیس کی نہیں سب کی ہے ۔ ہم میں سے کتنے ہیں جو کسی ایسے آدمی کی مدد کرتے ہیں جس سے کسی فائدے کی بالکل اُمید نہ ہو ؟ صحافی بھی وہ خبر لگاتے ہیں جس کے نتیجہ میں اُنہیں کچھ فائدہ نظر آتا ہو۔ اس ادارہ جیو کے اخبار میں میں نے فقط جھوٹ لکھا پایا ہے رپورٹ کے نام پر ۔افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-12881236942707251662013-12-06T16:13:41.284+05:002013-12-06T16:13:41.284+05:00ان کمینوں سے انصاف کی توقع کرنا بذات خود ایک حماقت...ان کمینوں سے انصاف کی توقع کرنا بذات خود ایک حماقت ہے gdfhhttps://www.blogger.com/profile/01379347498684640579noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-32898067279763197102013-12-06T15:02:17.742+05:002013-12-06T15:02:17.742+05:00لعنت ہے ایسے معاشرے پہ جہاں کمزور اور طاقتور کے لئ...لعنت ہے ایسے معاشرے پہ جہاں کمزور اور طاقتور کے لئیے انصاف کے دو الگ پیمانے ہوں۔ ایسے معاشرے ناپید ہو جاتے ہیں۔
یہ ہماری پوری قوم کا المیہ ہے ۔ ہمیں سوچنا چاہئیے ۔ رُکنا چاہئیے اور ایک بار اپنی سمت درست کرنی چاہئیے ۔ ورنہ خدا کے مجرم اور خدا کی مخلوق کے بھی مجرم ٹہرائے جائیں گے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-65286055694803883632013-12-06T14:35:32.325+05:002013-12-06T14:35:32.325+05:00مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے :(مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے :(محمد اسلم فہیمhttp://draslamfaheem.blogspot.comnoreply@blogger.com