tag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post5882615153022916334..comments2023-05-04T18:21:22.360+05:00Comments on مصطفےٰ ملک کا بلاگ : کالا باغ ڈیم , توانائی کے بحران کا مستقل حل ؟ rdugardening.blogspot.comhttp://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-84464116868600929812013-05-24T10:34:07.758+05:002013-05-24T10:34:07.758+05:00اس میں کوئی شک نہیں کہ کالاباغ ڈیم کو ہمیشہ سیاسی ...اس میں کوئی شک نہیں کہ کالاباغ ڈیم کو ہمیشہ سیاسی پارٹیوں نے اپنی سیاست چمکانے کے لئے استعمال کیا۔ ہمارے صوبے کی ہندنواز سرخ پوش پارٹی نے ہمیشہ اس منصوبے کی صرف اور صرف اس وجہ سے مخالفت کی کہ پنجابی اور پٹھان کا تفرقہ پاکستانی قوم کے دلوں میں ڈال کر صرف اپنے سیاسی مفادات حاصل کر سکیں اور بس۔ آپ کی تحریر پڑھ کر یہ شک یقین میں بدل گیا کہ سرخ پوشوں کی یہ پارٹی جو اپنے آپ کو پختون قوم کی ترجمان کہلاتی ہے کیوں پاکستان کی ترقی کے خلاف ہے۔ اس حوالے سے میں نے پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے سینئر بیوروکریٹ جناب افتخار الدین صاحب کا کالم پڑھا تھا جس میں کالا باغ ڈیم کی اہمیت اور ضرورت بڑے تفصیل سے بیان کی گئی تھی اور مختلف ماہرین کے تجزیوں اور بیانات کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ میرے خیال میں تمام قوم کالاباغ ڈیم کے حق میں ہے اگر یہ انڈیا سپورٹڈ سیاسی پارٹیاںملک دشمن عناصر کے لئے عوام کو گمراہ نہ کریں۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-37735443835493940112013-05-23T18:24:44.343+05:002013-05-23T18:24:44.343+05:00مصطفےٰ صاحب، بہت خوبصورت تحریر ہے اور میرے دل کی آ...مصطفےٰ صاحب، بہت خوبصورت تحریر ہے اور میرے دل کی آواز ہے۔ میں بھی کالا باغ ڈیم کے بارے میں آواز بلند کرتا رہتا ہوں۔ اپنے بلاگ میں میں دو تحریریں شامل بھی کی ہیں اس بارے میں۔

کیا میں آپ کی تحریر بھی اپنے بلاگ میں آپ کے حوالے کے ساتھ شامل کر سکتا ہوں؟
میرے بلاگ کا ایڈریس ہے ichopaal.blogspot.com

جواب کا انتظار رہے گا،
میرا ای میل ہے imzeee@gmail.com

جواب سے نواز کر شکریے کا موقعہ دیں۔Imran Zahidhttps://www.blogger.com/profile/16438511612007385336noreply@blogger.com