tag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post3885630131333677510..comments2023-05-04T18:21:22.360+05:00Comments on مصطفےٰ ملک کا بلاگ : گھریلو پودوں اور قدرتی طریقہ سے مچھر اور موذی کیڑوں سے نجات rdugardening.blogspot.comhttp://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-47696391019138252512015-02-22T18:31:05.079+05:002015-02-22T18:31:05.079+05:00بہت معلوماتی مضمون ہےبہت معلوماتی مضمون ہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-60896379750494439782013-06-05T23:14:23.861+05:002013-06-05T23:14:23.861+05:00جزاک اللہ، بہت معلومات افزا مضمون ہے۔ ایسی عمومی ا...جزاک اللہ، بہت معلومات افزا مضمون ہے۔ ایسی عمومی اور آسان سی تراکیب ہماری نظروں سے اوجھل رہتی ہیں۔MAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-32519224264656888732013-06-05T18:53:02.169+05:002013-06-05T18:53:02.169+05:00 نیاز بو کے پودے بہت مفید ہیں۔ یہ پوداخودروہے۔ اس ... نیاز بو کے پودے بہت مفید ہیں۔ یہ پوداخودروہے۔ اس کا بیج کسی طرح بھی زمین میں چلا جائے، پودے پر پھول آئیں گے۔ پھر سوکھ کر ان میں چھوٹے چھوٹے کالے بیج نظرآئیں گے، یہی بیج ہوا میں اڑ کر جہاں جہاں گرتے ہیں، پودے نکل آتے ہیں۔ ان بیجوں کو ہاتھ میں لیکر ہتھیلی سے مسل کر گملے میں یا زمین میں ڈالیں گی تو چند دنوں میں ننّے منے پودے نکل آئیں گے۔ نیاز بو کی خوشبو بہت پیاری لگتی ہے۔ اس کے تازہ پھولوں کا گلدستہ بنائیے۔ پانچ چھ پھولوں والی ٹہنیاں توڑ کر گلدان میں یا گلاس میں رکھئے۔ کیڑے مکوڑے اور مچھر غائب ہو جائیں گے۔rdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-33627264971473881982013-06-05T15:42:44.876+05:002013-06-05T15:42:44.876+05:00جی انشاء اللہ میں کوشش کروں گا ۔ پسندیدگی کا شکریہ...جی انشاء اللہ میں کوشش کروں گا ۔ پسندیدگی کا شکریہrdugardening.blogspot.comhttps://www.blogger.com/profile/02644689041093159881noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6053524628500188940.post-26339518461801952052013-06-05T15:35:44.233+05:002013-06-05T15:35:44.233+05:00بہت خوبصورت اور معلومات افزاء تحریر ہے۔ انشاء اللہ...بہت خوبصورت اور معلومات افزاء تحریر ہے۔ انشاء اللہ کوشش ہوگی کہ ان پودوں سے استفادہ کیا جاسکے۔ البتہ ایک درخواست آپ سے ہے کہ جن پودوں کا ذکر آپ نے کیا ہے ان کی تصاویر اگر آپ یہاں شیئر کریں تو ان کو پہچاننے میں بہت آسانی ہوگی کیونکہ مختلف زبانوں میں پودوں کے نام الگ الگ ہیں اور ان کو پہچاننا زرہ مشکل ہو جاتا ہے۔ naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.com